پی پی نے فیصل آباد کا 30 ستمبر کا جلسہ منسوخ کر دیا

پی پی نے فیصل آباد کا 30 ستمبر کا جلسہ منسوخ کر دیا

  



اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی نے فیصل ا?باد کا 30 ستمبر کا جلسہ منسوخ کر دیا ہے۔ اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے دنیا نیوز کو بتایا کہ پیپلز پارٹی نے 30 ستمبر کو فیصل ا?باد میں جلسہ کرنے کا فیصلہ کیا تھا تاہم اسی روز رائے ونڈ میں پاکستان تحریک انصاف کے مارچ اور جلسہ کے باعث پی پی نے اپنا جلسہ منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اب محرم کے بعد فیصل ا?باد میں جلسہ کیا جائے گا

مزید : صفحہ اول


loading...