الیکشن کمیشن کا نوٹس نظر انداز ، عمران خان کاآج ٹیکسلا جانے کا اعلان

الیکشن کمیشن کا نوٹس نظر انداز ، عمران خان کاآج ٹیکسلا جانے کا اعلان

  



اسلام آباد (آئی این پی) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے الیکشن کمیشن کا نوٹس نظر انداز کرکے (آج) جمعہ کو ہر حال میں ٹیکسلا جانے کا اعلان کردیا۔ جمعرات کو چیئرمین تحریک انصاف عمرنا خان نے الیکشن کمیشن کا نوٹس نظر انداز کرکے (آج) جمعہ کو ہر حال میں ٹیکسلا جانے کا اعلان کردیا۔ تحریک انصاف کے مرکزی رہنما نعیم الحق نے اپنے بیان میں کہا کہ الیکشن کمیشن کو اس کے بنیادی حق سے محروم نہیں کرسکتا عمران خان آج ہر صورت ٹیکسلا جائیں گے۔ واضح رہے کہ الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے چیئرمین کو نوٹس جاری کیا کہ الیکشن کا شیڈول جاری ہونے کے بعد صدر‘ وزیراعظم ‘ کوئی بھی انتخابات کی جگہ کا دورہ نہیں کرسکتا۔

مزید : صفحہ اول


loading...