اڑی حملہ بھارت نے خودکروایاہے، رحمان ملک

اڑی حملہ بھارت نے خودکروایاہے، رحمان ملک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیر داخلہ سینیٹررحمان ملک نے کہا ہے کہ اڑی حملہ بھارت نے خودکروایاہے،پاکستان کودہشتگردملک قراردینے کابل لانے والے امریکی سینیٹرزجواب دیں،مودی کا نام دہشت گردوں کی فہرست سے کس نے اورکیوں نکالا۔وزیرداخلہ رحمان ملک نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ مودی بنگلادیش میں تسلیم کرتاہے کہ مکتی باہنی بھارت نے بنوائی،مودی کانام امریکانے5 سال تک دہشتگردوں کی فہرست میں شامل رکھا،پاکستان کودہشتگردملک قراردینے کابل لانے والے امریکی سینیٹرزجواب دیں،مودی کا نام دہشت گردوں کی فہرست سے کس نے اورکیوں نکالا۔
انہوں نے کہا ہے کہ جہاں بات نہ سنی جائے وہاں بیٹھنے کاکوئی فائدہ نہیں،ہم عوامی نمایندیہیں،ہماری بات نہیں سنی جات

مزید :

صفحہ اول -