اتحاد تنظیمات مدارس نے سندھ مدارس رجسٹریشن ترمیمی بل مسترد کردیا

اتحاد تنظیمات مدارس نے سندھ مدارس رجسٹریشن ترمیمی بل مسترد کردیا

  



کراچی ( خصو صی رپورٹ) اتحاد تنظیمات مدارس کے نائب مفتی منیب الرحمن نے پریس کانفرنس میں سندھ حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے مدارس رجسٹریشن ترمیمی بل کو مسترد کر دیا، انہوں نے کہا کہ اعتماد میں لئے بغیر قانون سازی کی گئی۔قاری حنیف جالندھری نے کہا کہ قانون سازی سے قبل علماء سے مشاورت کی جائے، مثبت تجاویز دیں گے۔ مفتی منیب الرحمان کا کہنا تھا کہ اتحاد تنظیمات مدارس نے اس معاملے پر حکومت سے مشاورت کے لئے کمیٹی تشکیل دے دی ہے، مدارس پر فیصلوں سے پہلے اعتماد میں لیا جائے، مولا بخش چانڈیو سے ملاقات کی درخواست کی ہے، مثبت جواب نہ ملا تو حکمت عملی تیار کر رکھی ہے۔

مزید : صفحہ اول


loading...