وکلاء کا وفد سانحہ کوئٹہ کے شہدا کی رسم چہلم میں شرکت کیلئے کوئٹہ روانہ

وکلاء کا وفد سانحہ کوئٹہ کے شہدا کی رسم چہلم میں شرکت کیلئے کوئٹہ روانہ

  



لاہور(نامہ نگار خصوصی )لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کا وفد سانحہ کوئٹہ کے شہدا کی رسم چہلم میں شرکت کیلئے کوئٹہ رورانہ ہوگیا ۔وفد کی قیادت لاہور ہائیکورٹ بار صدر رانا ضیاء عبدالرحمن کر رہے ہیں. وفد 23 ستمبر کو رسم چہلم میں شرکت کرے گا. وفد میں پاکستان بار کونسل کے رکن رشید اے رضوی، ہائیکورٹ بار کے سابق صدور احمد اویس، حافظ عبدالرحمن انصاری اور شفقت چوہان بھی شامل ہیں۔

کوئٹہ روانہ

مزید : صفحہ آخر