دو ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججو ں کی باہمی تقرری و تبادلوں کے احکامات

دو ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججو ں کی باہمی تقرری و تبادلوں کے احکامات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگار خصوصی )چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مسٹر جسٹس نے دو ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججو ں کے باہمی تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کئے ہیں۔ جس کے مطابق محمد فاخرآفتاب احمد کا تبادلہ ساہیوال سے حاصل پور جبکہ سید اویس اشرف گیلانی کو حاصل پور سے ساہیوال تعینات کیا گیا ہے۔ دونوں جوڈیشل آفیسر چھبیس ستمبر تک اپنی نئی جائے تعیناتی پر رپورٹ کریں گے۔
احکامات

مزید :

صفحہ آخر -