سعودی وزیر حج عمرہ کا آغاز15محرم سے کرنے کا فیصلہ

سعودی وزیر حج عمرہ کا آغاز15محرم سے کرنے کا فیصلہ

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)عمرہ سیزن1438کی تیاریاں مکمل ۔عمرہ سیزن2016ء کا آغاز15محرم سے کرنے کا فیصلہ،سعودی وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر محمد صالح نے اعلان کیا ہے کہ حج2017ء کی منصوبہ بندی کا آغاز کر دیا گیا ہے اور پہلی بار حج فلائٹ کی واپسی کے ساتھ ہی عمرہ سیزن 2017ء کا آغاز ہو جائے گا اس لیے سعودی عمرہ کمپنیوں کو اپنے ایگریمنٹ فوری جمع کرانے کا کہا گیا ہے ،گزشتہ سالوں میں ربیع الاول میں عمرہ سیزن کا آغاز ہوتا تھا اس سال15محرم سے توقع کی جا رہی ہے کہ عمرہ سیزن کا آغاز ہو جائے گا۔

سیزن

مزید : صفحہ آخر


loading...