دار لغفران ہوٹل مکہ کے جی ایم کی طرف سے ٹورز اپریٹرز کے اعزاز میں ظہرانہ

دار لغفران ہوٹل مکہ کے جی ایم کی طرف سے ٹورز اپریٹرز کے اعزاز میں ظہرانہ

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)دار لغفران ہوٹل مکہ کے جی ایم کی طرف سے ٹورز اپریٹرز کے اعزاز میں ظہرانہ۔حج کے مبارک موقع پرتحائف پیش کیے، پنجاب کے سینئر حج آرگنائزر کی شرکت،دارلغفران مکہ ہوٹل کے جی ایم توفیق کسوانی ،سیلز منیجر سلمان احمد ،منیجر اپریشن فوڈ انچارج جعفر جمشید نے لاہور کے حج آرگنائزر کے اعزاز میں پُر تکلف ظہرانے کا اہتمام کیا اور حج 2017ء کے لیے بہترین ریٹ دینے کا اعلان کیا ،سابق چےئرمین ہوپ پنجاب احسان اللہ ،موجودہ چےئرمین طالب چودھری اور جاوید اختر،حاجی ثناء اللہ،عظمت غفور،میاں الطاف،ندیم اقبال،ابرار الحق،حافظ اختر،فیصل صابر بٹ،زاہد رفیق،مسرت جمشید،شفاعت حسین بودلہ،متین آسی،فاروق احمد،انعام احمد،حاجی اکرم،محسن قادری اور دیگر نے شرکت کی ۔

ظہرانہ

مزید : صفحہ آخر


loading...