پاکستان واپڈا ہا ئڈرو ورکر یو نین پیسکو ڈویژن ٹانک کے انتخابات مکمل

پاکستان واپڈا ہا ئڈرو ورکر یو نین پیسکو ڈویژن ٹانک کے انتخابات مکمل

  



ٹانک (نمائندہ خصوصی)پاکستان واپڈا ہا ئڈرو ورکر یو نین پیسکو ڈویژن ٹانک کے انتخابات مکمل ظا ہرشاہ مروت ڈویژرنل چیر مین اور حسین احمد مروت کو جنرل سیکر ٹری منتخب کر لئے گئے آج پیسکو ڈویژن افس ٹانک میں ایک انتخابی اجلاس کا انقعاد کیا گیااجلاس میں تمام سب ڈویژن کے نما ئندگان نے شرکت کیاور متفقہ طور پر ظاہر شاہ مروت کو ڈویژنل چیر مین ،حسین احمد مروت جنرل سیکر ٹری،وائس چیر مین حبیب الر حمن،ڈپٹی چیر مین گل شیر احمد لو ہانی،ڈپٹی سیکرٹری کا لو خاناور جا ئنٹ سیکر ٹری محمد جاویدمنتخب کر لئے گئے نو منتخب چیر مین ظاہر شاہ مروت نے کہاکہ ملا زمین کے حقوق پر کسی قسم کی سودے بازی نہیں کرینگے اور ہم نے پہلے بھی عوام کی خدمت کی ہے ا ور مستقبل میں بھی کسی قر بانی سے دریغ نہیں کر ینگے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر