مٹہ ،بلال مارکیٹ میں آتشزدگی ،سامان راکھ

مٹہ ،بلال مارکیٹ میں آتشزدگی ،سامان راکھ

  



مٹہ(نمائندہ پاکستان ) مٹہ بازار بلال مارکیٹ توتکے میں رات کو نامعلوم وجوہات کی بناء پر لگنے والی اگ سے فرنیچر اور دیگر سامان جل کر راکھ کی ڈھیر میں تبدیل ۔لاکھوں روپوں کی نقصان ہوچکا ہے ۔1122موقع پر پہنچ کر مذید نقصان کو بچالیا ۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ رات تقریباً تین بجے کی قریب نامعلوم وجوہات کی بنا ء پر مٹہ بازاربلال مارکیٹ سعید اللہ فرنیچر ہاوس میں اگ لگنے فرنیچر اور دیگر سامان جل کر مالک کے مطابق انکے تین لاکھ روپے سے زیادہ کا نقصان ہوچکا ہے ۔ادھر 1122موقع پر پہنچ کر اگ مذید نقصان ہونے سے پہلے اگ پر قابو پالیا ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...