ڈی سی صوابی پولیو ورکروں میں آج انعامات تقسیم کرینگے

ڈی سی صوابی پولیو ورکروں میں آج انعامات تقسیم کرینگے

  



صوابی( بیورورپورٹ) ڈپٹی کمشنر ضلع صوابی مطیع اللہ خان آج جمعرات کی سہ پہر دو بجے ڈی سی جر گہ ہال میں ضلع صوابی میں پولیو مہم کے دوران اچھی کار کر دگی کا مظاہرہ کرنے والے پچاس پولیو ورکروں میں خصوصی سرٹیفکیٹ تقسیم کرینگے

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...