آئی جی ٹی کا آج سے ’’عزم ہمارا پاکستان‘‘ مہم شروع کرنے کا اعلان

آئی جی ٹی کا آج سے ’’عزم ہمارا پاکستان‘‘ مہم شروع کرنے کا اعلان

  



پشاور(کرائمز رپورٹر)اسلامی جمعیت طلباء کے صوبائی ناظم شاہ زمان دورانی نے کہا ہے کہ صوبے بھر میںآج سے عزم ہمارا پاکستان مہم شروع کرنے کا اعلان کردیا ۔صوبے بھر میں بیس لاکھ طلباء اور طالبات مسائل کو حل کرنے کے لئے دعوت کے ساتھ ساتھ طلباء یونین کے بحالی کے لئے تمام تنظیموں سے رابط مہم شروع کرینگے۔ان خیالات کا اظہار جمعرات کے روز پشاور پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا ملک بھر میں الگ الگ تعلیمی نظام سے طلباء میں احساس محرومیاں پیدا ہوگی وفاقی حکومت فوری طور ملک بھر کے تمام صوبوں بشمول گلگت بلتستان،آزاد کشمیر کے لئے یکساں نظام تعلیم رائج کریں ۔اسوقت ملک میں تین کروڑ سے زائد نوجوان تعلیم سے محروم ہے ۔انہوں نے کہا کہ اسلامی جمعیت طلباء کے جانب سے عزم پاکستان مہم میں ،صفائی ،والدین اور اساتذہ ،کے ساتھ ساتھ ٹیلنٹ ایوارڈ شو،بک فےئر مہم شروع ہونگے پاکستان اندرونی خلفشار کا شکار ہے اور د؛وسری جانب نظریا.تی اساس کو کمزور کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ تین کروڑ سے زائد نوجوان تعلیم سے محروم ہے۔ ان حالات میں اسلامی جمعیت طلبہ نے گزشتہ برسوں کی طرح اس سال بھی عزم ہمارا پاکستان مہم کا اعلان کیا ہے۔ اس مہم کے تحت 20لاکھ طلبہ تک دعوت پہنچایا جائیگا۔ سرکاری جامعات میں فیسوں میں اضافہ اور مہنگی رہائش کی وجہ سے طلبہ پر تعلیم کے ؛دروازے بند ہورہے ہے۔ 18ویں ترمیم کے وجہ سے تعلیم صوبوں کے پاس چلا گیا ہے جس کی وجہ سے ملک میں نصاب کے نئے طبقات بن گئے۔ نظریاتی امور سے متعلق اسباق تبدیل تبدیل ہوگئے۔ نصاب میں ایسے مواد شامل کلئے گئے کہ جس سے ملک کے جڑوں کو ختم کیا جا رہا ہے۔ اعلی تعلیم میں بیرونی مداحلت بڑھ رہی ہے، تعلیمی وظائف ؛دینے کی صورت میں طلبہ کو معرب کی نام نہاد ازادی دکھائی جاررہی ہے۔ جس سے ملک میں مزہبی انتہا پسندی بڑھ رہی ہے تو دوسری طرف ازاد خیالی کے انتہا پسندی میں عریب عوام کا نقصان ؛ہو رہا ہے۔ اس مہم کے ذریعے مختلف سرگرمیاں ہونگے، جس میں صفائی کا ہفتہ ہوگا ،اس کے ذریعے طلبہ صفائی کے بارے میں شعور اجاگر کرینگے۔ہفتہ صحت منایا جائیگا جس میں فری میڈیکل کیمپ ،صحت کے حوالے سے سیمینارز ،اسلام میں صفائی کے اصول اور نشہ اور اشیا کے نقصانات کے بارے میں بتایا جائیگا۔ ہفتہ والدین اور ہفتہ اساتذہ منایا جائیگا۔ اس کے علاوہ بک فئیرز اور ٹیلنٹ ایوارڈ شوز کا انقعاد کیا جائیگا۔ اس موقع پر شاہکار عزیز،صوبائی ترجمان ذاکر احمد ،عتیق الرحمن،اور یوسف مشوانی بھی موجود تھے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...