مٹہ ،ٹرک کار پر چڑھ گیا ،2 خواتین سمیت 3 زخمی

مٹہ ،ٹرک کار پر چڑھ گیا ،2 خواتین سمیت 3 زخمی

  



مٹہ (نما ئندہ پاکستان )مٹہ بازار توتکے میں تیزرفتار ٹرک الٹ گیا ۔سڑک کے کنارے کھڑے موٹرکار زد میں اکر دوخواتین سمیت تین افراد زخمی ۔زخمیوں ایک کو مٹہ ہسپتال سے سیدوشریف ہسپتال منتقل کیا گیا ۔عوام ۔ریسکیو ۔پولیس اور پاک فوج کی سر توڑ کوششوں کی بعد زخمیوں کو موٹرکار سے نکال دی گئی ۔ایک راہ گیر بھی زخمی پولیس نے رپورٹ درج کی ۔ٹرک ڈرائیور فرار ہونے میں کامیاب ۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مٹہ بازار توتکے میں ایک تیز رفتار ٹرک الٹنے سے سڑک کی کنارے کھڑے ایک موٹرکار جس میں دو خواتین موجود تھے ۔اس ٹرک کی زد میں اکر شدید زخمی ہوئی ۔جبکہ ٹرک کی زد میں ایک راہ گیر وطن خان بھی اکر زخمی ہوا ۔جو بعد میں مٹہ ہسپتال سے سیدو شریف ہسپتال منتقل کیا گیا ۔زخمیوں کو موٹر کار کاٹ کر نکال دی گئی ۔ادھر عوام ۔ریسکیو۔پولیس اور پاک فوج کی سر توڑ کوششوکی بعد زخمیوں کو نکال دی گئی ۔ادھر ٹرک ڈرائیور فرار ہونے میں کامیاب ہوچکاہے ۔جبکہ پولیس نے رپورٹ درج کی ہے

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...