مہمند ایجنسی تحصیل صافی گربز کے مشر حاجی شاہ مت وفات پا گئے

مہمند ایجنسی تحصیل صافی گربز کے مشر حاجی شاہ مت وفات پا گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مہمند ایجنسی (نمائندہ پاکستان) مہمند ایجنسی، حاجی شاہ مت انتقال کر گئے۔ مہمند ایجنسی تحصیل صافی گربز کے مشر حاجی شاہ مت وفات پا گئے۔ نماز جنازہ آج بروز جمعہ 8 بجے چارسدہ عیدگاہ میں ادا کی جائیگی۔ مرحوم حاجی باغون شاہ، حاجی حضرت خان کے والد اور حاجی حضرت کے چچا تھے۔