نوشہرہ میں سی این جی ایز پر چھاپے ،کئی سیل

نوشہرہ میں سی این جی ایز پر چھاپے ،کئی سیل

  



نوشہرہ(بیورورپورٹ) نوشہرہ سی این جی ایز پر چھاپے غیرقانونی سی این جی ایز سیل کئی غیر قانونی سی این جی کے منیجراور انتظامیہ کے خلاف مقدمات درج کر کے گرفتار کر لئے گئے تفصیلات کے مطابق ڈی سی نوشہرہ افتخار عالم کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر جہانگیرہ جاوید اقبال کی سربراہی میں ایک چھاپہ مار ٹیم تشکیل دی جن میں ریڈر خالداقبا ل ا ور چوکی انچار ج جہانگیرہ عالمگیر خان شامل تھے چھاپے کے دوران خٹک فلنگ سٹیشن ، وصال یوسف فلنگ سٹیشن اور مُرید اسلام فلنگ سٹیشن کو غیر قانونی قراردے دیا گیا ہے اور ان غیرقانونی سی این جی کے مالکان اور منیجرز کو گرفتار کر دےئے گئے ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...