گھانا کی یونیورسٹی سے مہاتما گاندھی کا مجسمہ ہٹانے کی تیاری

گھانا کی یونیورسٹی سے مہاتما گاندھی کا مجسمہ ہٹانے کی تیاری
گھانا کی یونیورسٹی سے مہاتما گاندھی کا مجسمہ ہٹانے کی تیاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


گھانا (مانیٹرنگ ڈیسک) مہاتما گاندھی کی شناخت نسل پرستی ہے ، افریقی شہریوں کے خلاف نازیبا الفاظ کا استعمال گھانا کی ایک یونیورسٹی میں نصب گاندھی کے مجسمے کو ہٹانے کے لیے مہم شروع کر دی گئی۔افریقی ملک گھانا کی ایک یونیور سٹی میں پروفیسرز اور طالب علم نے بھارتی رہنما گاندھی کو نسل پرست قرار دے دیا اور یونیورسٹی میں نصب گاندھی کے مجسمے کو ہٹانے کے لیے مہم شروع کر دی۔ پروفیسرز کا کہنا ہے کہ بھارتی رہنما گاندھی کی شناخت نسل پرستی ہے۔گاندھی اپنے خطوط میں افریقی شہریوں کو وحشی بھی کہہ چکے ہیں۔ گذشتہ سال بھارتی صدر پرناب مکھرجی نے یونیورسٹی میں گاندھی کے مجسمے کی نقاب کشائی کی تھی۔

مزید :

صفحہ آخر -