سربند میں کار سے 3 کلو ہیروئن برآمد

سربند میں کار سے 3 کلو ہیروئن برآمد

  



پشاور(کرائمز رپورٹر)سربند پولیس نے ایک موٹر کار سے تین کلو ہیروئن برآمد کرکے ملزم ڈرائیور کو حراست میں لے لیا پولیس رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز سربند پولیس نے ایک موٹر کار نمبر وی 8653کراچی کو روک کر گاڑی کی تلاشی لی تو موٹر کار کے خفیہ خانے میں تین کلو ہیروئن موجود تھی جس پر پولیس نے ملزم ڈرائیور جمشید ولد سیف الملوک کو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...