را یؤنڈمارچ کر نے والوں کو مثا لی سکیورٹی فرا ہم کرینگے،رانا ثنا اللہ

را یؤنڈمارچ کر نے والوں کو مثا لی سکیورٹی فرا ہم کرینگے،رانا ثنا اللہ

  



فیصل آباد ( آئی این پی)صو با ئی وزیر قا نون پنجان رانا ثناا للہ خاں نے کہا ہے کہ پنجاب میں کسی کو خون خرابہ کر نے کی اجازت نہیں دی جا ئے گی ،را یؤنڈمارچ کر نے والوں کو بھی مثا لی سکیورٹی فرا ہم کی جا ئے گی، ڈنڈا فورس ن لیگ کے کا رکنوں کا جذبہ ہے، قا ئدین کی طرف اس قسم کا کو ئی آرڈر نہیں دیا گیا، اقوام متحدہ میں میاں نواز شریف مسئلہ کشمیر کو جس طر یقے سے اجاگر کیا ،ما ضی میں بھی اس کی مثال نہیں ملتی، عا لمی برادری نے پا کستان کے موقف کی حما ئت کی ،بہت جلد کشمیری آزادی کی نوید سنے گی۔ وہ گزشتہ روز یہاں میڈ یا سے گفتگو کر رہے تھے ۔انہوں نے کہا کہ عمران خان سیا ست میں ابھی بچہ ہے۔ سیا ست بچوں کا کھیل نہیں۔ اسے مو لا نا فضل الرحمان کی شاگردی حاصل کر نا چا ہیے۔ محرم الحرام میں سکیورٹی کے فول پروف انتظا مات کیے جا ئیں۔ انہوں نے کہا کہ ن لیگ میں کو ئی عسکری ونگ ن نہیں ہے۔ پی ٹی آئی اپنی نا کا می کے ڈر سے الزمات لگا رہی ہے۔ پنجاب بھر میں مرکزی جلوسوں کے را ستوں پر پیدل مارچ ہو گااور مرکزی جلوسوں کے را ستوں پر پو لیس کی بھاری نفری تعینات ہو گی ۔

مثا لی سکیورٹی

مزید : پشاورصفحہ اول


loading...