ٹیچنگ ہسپتالوں میں پوسٹ گریجوایٹ کی آن لائن انڈکشن کا دوسرا مرحلہ 15 اکتوبر سے شروع ہوگا

ٹیچنگ ہسپتالوں میں پوسٹ گریجوایٹ کی آن لائن انڈکشن کا دوسرا مرحلہ 15 اکتوبر ...

  



ملتان (وقائع نگار) صوبہ بھر کے ٹیچنگ ہسپتالوں میں پوسٹ گرایجوایٹ کی آن لائن انڈکشن کا دوسرا مرحلہ 15 اکتوبر 2016 سے شروع ہوگا۔ جس کے لیے تیاریاں شروع کر دی گئی ہے۔ سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن پنجاب نے گذشتہ تجربے کو مدنظر رکھتے ہوئے آئندہ کیلئے مزید بہتر اقدامات کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ سیکرٹری صحت پنجاب نے پروفیسر محمد اویس کی سربراہی (بقیہ نمبر26صفحہ12پر )

میں ایک کمیٹی تشکیل دی ہے۔ جو پالیسی دستاویزات تیار کرے گی۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...