ٹرینیں تاخیر کا شکار، ہزارہ ایکسپریس اڑھائی گھنٹے، عوام اور تیز گام 45 منٹ لیٹ ہوگئیں

ٹرینیں تاخیر کا شکار، ہزارہ ایکسپریس اڑھائی گھنٹے، عوام اور تیز گام 45 منٹ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(جنرل رپورٹر)ملتان سے کراچی جانے والی والی ٹرینیں ہزارہ ایکسپریس اڑھائی گھنٹے‘ عوام ایکسپریس45منٹ‘تیز گام45منٹ‘شالیمار ایکسپریس ڈیڑھ گھنٹہ جبکہ کوئٹہ سے راولپنڈی جانے والی ٹرین جعفر ایکسپریس6گھنٹہ اور راولپنڈی سے ملتان آنے والی ٹرین مہر ایکسپریس ڈیڑھ(بقیہ نمبر23صفحہ12پر )
گھنٹہ‘لاہور سے کراچی جانے والی شالیمار ایکسپریس ایک گھنٹہ‘پشاور سے کراچی جانے والی خیبر میل ایکسپریس ایک گھنٹہ کی تاخیر سے ملتان پہنچی۔