میونسپل کارپوریشن اور ضلع کونسل ملتان میں ملازمین کی ایڈجسٹمنٹ کا ٹاسک اے ڈی ایل جی کے سپرد

میونسپل کارپوریشن اور ضلع کونسل ملتان میں ملازمین کی ایڈجسٹمنٹ کا ٹاسک اے ڈی ...

  



ملتان (خبر نگار ) ڈی سی او ملتان نے میونسپل کارپوریشن ملتان اور ضلع کونسل میں آفیسران اور ملازمین کی ایڈجسٹمنٹ کا ٹاسک اے ڈی ایل جی کوسونپ دیا ہے ۔ذرائع کے مطابق حکومت پنجاب کی طرف سے بلدیاتی ادارے فعال کرنے کے احکامات پر اقدامات تیز کردئیے گئے (بقیہ نمبر22صفحہ12پر )

(بقیہ نمبر(بقیہ نمبر1صفحہ12پر )1صفحہ12پر )ہیں ۔ ضلع ملتان میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ ملتان خضر عباس کھاکھی کو اس ضمن میں ہدایات جاری کر دی گئی ہیں جس پر معلوم وہا ہے کہ اے ڈی ایل جی نے آفیسران و ملازمین کی ایڈجسٹمنٹ سے متعین فہرستیں تیار کرنا شروع کردی ہیں ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...