شاہ رکن عالم اور موسیٰ پاک ٹاؤن کامختلف علاقوں میں تجاوزات کیخلاف آپریشن

شاہ رکن عالم اور موسیٰ پاک ٹاؤن کامختلف علاقوں میں تجاوزات کیخلاف آپریشن

  



ملتان (خبرنگار ) شاہ رکن عالم اور موسیٰ پاک ٹاؤن نے مختلف علاقوں میں تجاوزات کیخلاف آپریشن کرکے سامان قبضے میں لے لیا ‘ اسسٹنٹ کمشنر سٹی ملک فاروق ڈوگر کی ہدایت پر انسداد تجاوزات ٹیم اے جس میں شاہ رکن عالم ٹاؤن اور موسیٰ پاک ٹاؤن کی لنیڈ برانچ شامل ہیں نے گزشتہ روز (بقیہ نمبر48صفحہ12پر )

دولت گیٹ ‘ دہلی گیٹ ‘ اورنگزیب روڈ اور منظور آباد کے علاقوں میں تجاوزات کیخلاف مشترکہ آپریشن کر کے بڑی تعداد میں ریڑھیاں ‘ پھٹے ‘ بنچ ‘ تڑپال ‘ کرسیاں اور دیگر سامان قبضے میں لے لیا ۔

تجاوزات آپریشن

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...