مطلع ابر آلود، ملتان اور نواحی علاقوں کے درجہ حرارت میں کمی

مطلع ابر آلود، ملتان اور نواحی علاقوں کے درجہ حرارت میں کمی

  



ملتان (خبر نگار) ملتان اور گردونواح میں گذشتہ روز مطلع جزوی ابر آلود رہا۔ جس کے باعث درجہ حرارت میں بھی کمی واقع ہوئی اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ واضح رہے کہ ملتان اور نواحی علاقے پچھلے کئی روز سے خشک موسم اور گرمی کی لپیٹ میں رہیں (بقیہ نمبر45صفحہ12پر )

اور چند روز سے درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کا سلسلہ جاری تھا اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا تھا۔ مگر آج بادل چھائے رہے درجہ حرارت کے ساتھ گرمی میں بھی کمی واقع ہوئی ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر