صوبہ بھر کے ڈسٹرکٹ ہسپتالوں میں ڈینٹل سیکشن قائم کرنیکا فیصلہ

صوبہ بھر کے ڈسٹرکٹ ہسپتالوں میں ڈینٹل سیکشن قائم کرنیکا فیصلہ

  



ملتان(وقائع نگار)محکمہ صحت پنجاب نے رواں سال مین صوبہ بھ رکے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتالوں میں ڈینٹل کا شعبہ قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کیلئے خصوصی اقدامات کا عمل شروع ہوگیا ہے اس بارے میں ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ ڈسٹرکٹ ہسپتالوں کی تنظیم نو پر مجموعی طور پر5 ارب 20کروڑ روپے رواں مالی سال کیلئے مختص کئے گئے ہیں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...