گیسٹرو کے 179 مریض ملتان کے مختلف ہسپتالوں میں داخل
ملتان ( وقائع نگار ) گیسٹرو کے مرض میں مبتلا مریضوں کی آمد کا سلسلہ گزشتہ روز بھی ملتان کے مختلف سرکاری ہسپتالوں میں جاری رہا ‘179 مریضوں کو ملتان کے مختلف سرکاری ہسپتالوں(بقیہ نمبر21صفحہ12پر )
میں داخل کروایا گیا جن میں سے 80 مریضوں کو طبی امداد کے بعد صحت یاب ہونے پر ڈسچارج کر دیا گیا ‘ اور انکی رپورٹ صحت حکام کو بھی ارسال کردی گئی ہے ۔