ایک بچے، 2بکریوں، لاتعداد مرغیوں کا ’’قاتل‘‘ سانپ اہل علاقہ نے مارڈالا

ایک بچے، 2بکریوں، لاتعداد مرغیوں کا ’’قاتل‘‘ سانپ اہل علاقہ نے مارڈالا

  



خانیوال (نمائندہ پاکستان) نواحی علاقہ مہر شاہ کے رہائشی غلام باری آرائیں کے گھر ایک زیریلہ سانپ نکل آیا جس کو اس نے اپنے بیٹے اور دیگر اہل علاقہ کے ساتھ مل کر مار ڈالا یہ زہریلا عرصہ دراز سے اسی علاقہ میں چھپا ہوا تھا اور اس نے ک(بقیہ نمبر20صفحہ12پر )

یچھ عرصہ قبل غلام باری کے جواں سال بیٹے قاسم کو بھی ڈس لیا تھا جو ابتدائی طبی امداد ملنے سے قبل ہی جاں بحق ہو گیا جبکہ اس زیرلیے سانپ نے دو بریوں اور لاتعداد مرغیوں کو ڈس کر ہلاک کردیا تھا ۔اس وجہ سے اہل علاقہ ہر وقت سانپ سے خوف ذدہ رہتے تھمگر آج اسے اہل علاقہ نے اپنے انجام تک پہنچادیا ہے۔اہلیان علاقہ کے مطابق یہ سانپ تقریبا دس فٹ لمبا اور انتہائیخطرناک تھا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...