باراتیوں سے بھری بس الٹنے سے 6 افراد زخمی

باراتیوں سے بھری بس الٹنے سے 6 افراد زخمی

  



ملتان(کرائم رپورٹر)شجاعباد میں باراتیوں سے بھری بس الٹ گئی،جس میں 6افراد زخمی ہوگئے،بتایا جاتا ہے کہ شجاعبادملتان روڈ رپر کامرس کالج کے قریب باراتیوں کی بس الٹ گئی (بقیہ نمبر15صفحہ12پر )

۔حادثہ بس کا ٹائر نکل جانے سے پیش آیا ،بس میں سوار افراد سکندر آبا د سے شجاعباد جارہے تھے۔حادثے میں بلال اصغر ،منور،سمیت 6افراد زخمی ہو گئے،جنھیں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...