ڈینگی بخار کے شعبہ میں 18سالہ نوجوان نشتر داخل
ملتان (وقائع نگار) نشتر ہسپتال میں ڈینگی بخار کے شبہ میں 18 سالہ نوجوان کو داخل کروایا گیا ہے۔ مجید ولد اظہر علی کے خون کے نمونے ڈینگی بخار کی تصدیق کیلئے لیبارٹری بھیجوا دیئے گئے ہیں۔

You are subscribed Successfully