آج رات کے دورانیہ میں اضافہ شروع

آج رات کے دورانیہ میں اضافہ شروع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

میلسی(نمائندہ پاکستان) آج 23ستمبر سے رات کا دورانیہ بڑھنا شروع ہو جائے گا سورج برج میزان میں داخل ہو گا اور گرمی کا دور ختم اور سردی کا دور شروع ہو جائے گا ۔