کانگو بخار کے شبہ میں داخل نوجوان کی رپورٹ نیگٹو

کانگو بخار کے شبہ میں داخل نوجوان کی رپورٹ نیگٹو

  



ملتان ( وقائع نگار ) نشتر ہسپتال میں کانگو بخار کے شبہ میں داخل 24 سالہ نوجوان کی ٹیسٹ رپورٹ نیگٹو آئی ہے ‘ لاڑ ملتان کے رہائشی وقار عزیز ولد عبدالعزیز میں کانگو بخار کی تصدیق نہیں ہوئی ہے ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...