ٹھٹھہ صادق آباد و نواح میں کانگو کا حملہ ‘ درجنوں مویشی متاثر

ٹھٹھہ صادق آباد و نواح میں کانگو کا حملہ ‘ درجنوں مویشی متاثر

  



ٹھٹھہ صادق آباد ( نمائندہ پاکستان)ٹھٹھہ صادق آ بادونواحی چکوک 139,138,137,136, 135,126,123,131,134,133 دس آر ،علی شیر واہن ،پل پنجو،مصری کوٹ ،چک 129دس آر،سمیت نواحی علاقوں میں جانوروں میں کانگو( چیچڑوں ) کی بیماری نے حملہ کردیا ہے،کانگوبیماری کے حملہ کے باعث ابتک درجنوں مویشی متاثر ہوچکے ہیں،جبکہ اس بیماری میں (بقیہ نمبر38صفحہ12پر )

خطرناک حدتک اضافہ ہوتاجارہا ہے،جس کی وجہ سے مویشی پال حضرات شدید پریشان ہیں،جبکہ ٹھٹھہ صادق آباد کے نواح میں چک 135دس آر،چک 139دس آر،چک 127دس آر میں وٹرنری ڈسپنسریاں وہسپتال ہونے کے باوجود اس بیماری کا تدارک کرنے کیلئے حفاظتی سپرے کروانے کی بجائے اس بیمار ی کے متعلق حکام کو سب اچھا کی رپورٹس ارسال کی جانے لگی ہیں،کانگوکی بیماری کے پھیلاؤ سے شہری بھی شدید پریشان ہیں،مویشی پالوں سیاسی سماجی عوامی حلقوں نے سیکرٹڑی لائیوسٹاک پنجاب نسیم صادق،ڈی سی او ،ڈسٹرکٹ لائیوسٹاک آفیسر خانیوال سے نوٹس لیتے ہوئے کانگو(چیچڑوں)کی بیماری کی تدارک کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...