میپکو ریجن میں حکومتی شیڈول کے برعکس بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ

میپکو ریجن میں حکومتی شیڈول کے برعکس بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ

  



ملتان( سٹاف رپورٹر) ملتان سمیت میپکو ریجن میں حکومتی شیڈول کے برعکس بجلی کی لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے‘ ہائی لاس فیڈرز کے نام پر 12گھنٹے سے زائد لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے‘ ستمبر(بقیہ نمبر55صفحہ12پر )

کے آخری عشرہ میں مرمت و بحالی کے نام پر طویل لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...