محرم الحرام میں امن وامان کی صورتحال کے پیش نظر پولیس افسران اہلکاروں کی چھٹیوں ‘ تبادلوں پر پابندی

محرم الحرام میں امن وامان کی صورتحال کے پیش نظر پولیس افسران اہلکاروں کی ...

  



رحیم یارخان(ڈسٹرکٹ رپورٹر) حکومت پنجاب نے رحیم یارخان سمیت پنجاب بھرکے اضلاع کی پولیس کوہائی الرٹ رہنے کاحکم دیاہے سیکورٹی ڈیوٹیوں کومؤثراورقابل عمل بنانے (بقیہ نمبر40صفحہ12پر )

کے لیے مختلف سرکاری دفاترسے بھی پولیس افسران واہلکاروں کومختلف پوائنٹس پرتعینات کرنے کی ہدایت کی گئی ہے احکامات کے مطابق جوافسران یااہلکارقبل ازیں رخصت پرگئے ہوئے ہیں وہ یکم محرم سے دس محرم تک تمام ڈیوٹیاں سرانجام دینے کے پابندہوں گے اورڈیوٹی کی ادائیگی کے بعد رخصت پرجاسکیں گے حکومتی احکامات پرعملدرآمدشروع کردیاگیاہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...