محرم الحرام ‘ ملتان کے چاروں ٹاؤنز نے انتظامات شروع کردئیے ‘ جلوس روٹس ‘ امام بارگاہوں کے اطراف مرمتی و سٹریٹ لائٹس کیلئے ٹینڈر طلب

محرم الحرام ‘ ملتان کے چاروں ٹاؤنز نے انتظامات شروع کردئیے ‘ جلوس روٹس ‘ ...

  



ملتان (خبرنگار ) ضلعی حکومت کی ہدایت پر ٹاؤنز نے محرم الحرام کے انتظامات کے سلسلے میں تیاریاں شروع کر دی ہیں ‘ اس سلسلے میں ملتان شہر کے چاروں ٹاؤنز شاہ رکن عالم ‘ شیر شاہ ‘ موسیٰ پاک اور بوسن ٹاؤن نے عزاداران اور امام بارگاہوں کے متولیوں کے ساتھ رابطے کا سلسلہ تیز کر دیا (بقیہ نمبر39صفحہ12پر )

ہے ۔ جلوس روٹس اور امام بارگاہوں کے ارد گرد مرمت اور سٹریٹ لائٹس کی تنصیب کیلئے ٹینڈر بھی طلب کر لیے گئے ہیں ۔

انتظامات

مزید : ملتان صفحہ آخر