میلسی،2ڈاکوؤں نے دوران واردات نوجوان قتل کردیا،خود بھی مارے گئے

میلسی،2ڈاکوؤں نے دوران واردات نوجوان قتل کردیا،خود بھی مارے گئے

  



میلسی(نمائندہ پاکستان)تین ڈاکوؤں نے کریانہ سٹور پر موجود نوجوان کو ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر فائرنگ کا نشانہ بنا کر قتل کر دیا شور کی آواز سن کر بالائی منزل پر موجود مقتول کے والد ریٹائرڈ فوجی نے ڈاکوؤں پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں دو ڈاکوموقع پر مارے گئے تیسرا شدید زخمی حالت میں قابو کر لیا گیا بتایا گیا ہے کہ محلہ دورہٹہ پر ارم کریانہ سٹور پر 19 سالہ نوجوان عمران بابر موجود تھا کہ اچانک تین موٹر سائیکل سور مسلح ڈاکو آ گئے ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر