نشتر برن یونٹ میں بین الاقوامی پلاسٹک سرجری کیمپ لگانے کا فیصلہ

نشتر برن یونٹ میں بین الاقوامی پلاسٹک سرجری کیمپ لگانے کا فیصلہ

  



ملتان(وقائع نگار)نشتر ہسپتال ملتان کے ماڈرن برن یونٹ میں بین الاقوامی پلاسٹک سرجری کیمپ منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے اکتوبر کے دوسرے ہفتے میں منعقدہ پلاسٹ سرجری کیمپ میں امریکہ میں مقیم پاکستانی پلاسٹک سرجن ڈاکٹر رفعت حسین مریضوں کا معائنہ اور سرجری کریں گے۔اکتوبر کے دوسرے ہفتے میں برطانیہ سے پلاسٹک سرجن ڈاکٹر ریاض ملک بھی مریضوں کی سرجری کریں گے۔8سے17 نومبر 2016ء تک برطانیہ سے4پلاسٹک سرجن 11 نومبت 2016ء تک برطانیہ سے4پلاسٹک سرجن ڈاکٹر خالد خان،ڈاکٹر ریاض ملک،ڈاکٹر اطہر اقبال،ڈاکٹر عابد ارشد اور5پاکستانی پلاسٹک سرجن ڈاکٹر مریضوں کی سرجری و طبی معائنہ کرین گے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر