مردہ جانوروں کی آلائشوں، ہڈیوں کو پگھلا کر گھی بنانیوالی فیکٹری پکڑی گئی، مالک سمیت 21گرفتار، فیکٹری سربمہر

مردہ جانوروں کی آلائشوں، ہڈیوں کو پگھلا کر گھی بنانیوالی فیکٹری پکڑی گئی، ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان( سپیشل رپورٹر ) ضلعی ٹا سک فو رس برا ئے فو ڈ نے گزشتہ روز انڈ سٹر یل اسٹیٹ میں چھا پہ ما را اور مر دہ جا نورو ں کی آلائشوں اور ہڈ یو ں کو پگھلا کر گھی سمیت دیگر اشیا ء خوردو نو ش تیا ر کر نے وا لی فیکٹر ی کو سیل کر کے ما لک سمیت 21 افرا د گر فتا ر کر لئے ۔سیکر ٹر ی آ ر ٹی اے و ضلعی ٹا س فو رس برا ئے فو ڈ کے انچا ر ج کا شف ڈو گر نے چیف فو ڈ انسپکٹر نعیم چنگیز ی کے ہمرا ہ پو لیس کی بھا ر ی نفر ی سمیت فیکٹر ی پر چھا (بقیہ نمبر44صفحہ12پر )
پہ ما را تو 20 افرا د جانوروں کی باقیات کو کٹراہو ں اور ڈر مو ں میں پگھلا کر تیل تیا ر کر رہے تھے۔ ٹا سک فو رس نے تمام افرا د کو حرا ست میں لیکر فیکٹر ی کو سیل کر دیا جبکہ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی مشینر ی نے مذ کو ر ہ جگہ سے تما م آ لا ئشیں اور دیگر بد بو دا ر مردہ جانورو ں کو اٹھا کر شہر سے دور محفو ظ طر یقے سے دفنا دیا ۔ اس موقع پر فیکٹر ی ما لک شیخ محمد مقبو ل سے اسلحہ بھی بر آ مد ہوا ۔ صحا فیو ں سے گفتگو کرتے ہو ئے سیکر ٹر ی آر ٹی اے فارو ق ڈ وگر نے کہا کہ ڈ ی سی او نا در چٹھہ کی ہد ایت پر شہر کے کو نے کو نے میں غیر قا نو نی اشیا ء خوردونو ش تیا ر کر نے وا لی فیکٹر یو ں اور کا ر خا نو ں سمیت ہو ٹلو ں کو بھی چیک کیا جا رہا ہے ۔ اس سلسلے میں غفلت کے مر تکب ادا رو ں کو فو ر ی سیل کر کے ما لکا ن کے خلا ف مقد ما ت در ج کرا ئے جائیں گے ۔ انہو ں نے کہا کہ مر دہ جا نورو ں کی آ لا ئشو ں سے گھی تیا ر کر نیوالے دیگر کا ر خا نو ں کی نشا ند ہی بھی مکمل کر لی گئی ہے جلد ہی شہر میں کر یک ڈا ؤ ن کا آ غا ز کر دیا جا ئے گا ۔
فیکٹری