وزارت داخلہ کے حکم پر نائیجیرین شہری کو ڈی پورٹ کر دیا گیا

وزارت داخلہ کے حکم پر نائیجیرین شہری کو ڈی پورٹ کر دیا گیا
وزارت داخلہ کے حکم پر نائیجیرین شہری کو ڈی پورٹ کر دیا گیا

  



اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وزارت داخلہ کے حکم پر نائیجیرین شہری کو ڈی پورٹ کر دیا گیا ۔

جیو نیوز کے مطابق سینٹرل جیل میں قیدنائیجیرین شہری کو وزارت داخلہ کے حکم پر بے دخل کر دیا گیا ہے ۔سلوانس امونیک و نائیک کو پی آئی اے کی دبئی کی پرواز سے نائیجیریا ڈی پورٹ کیا گیا ہے تاہم یہ پتہ نہیں چل سکا کہ وہ کس جرم میں سینٹرل جیل میں قید  تھا ۔

مزید : اسلام آباد


loading...