پاکستان سٹاک ایکس چینج میں مندی ، 100انڈیکس 230پوائنٹس کمی کے بعد 39ہزار کی سطح پر آگیا

پاکستان سٹاک ایکس چینج میں مندی ، 100انڈیکس 230پوائنٹس کمی کے بعد 39ہزار کی سطح ...
پاکستان سٹاک ایکس چینج میں مندی ، 100انڈیکس 230پوائنٹس کمی کے بعد 39ہزار کی سطح پر آگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان سٹاک ایکس چینج میں کاروبار کے دوران مندی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے ۔

نیو نیوز کے مطابق پاکستان سٹاک ایکس چینج میں کاروبار کے آغاز کے دوران مندی کارحجان جاری ہے اور 100انڈیکس میں 230پوائنٹس کی کمی واقع ہوئی ہے ۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ 230پوائنٹس کی کمی کے بعد 100انڈیکس 39ہزار 905کی سطح پر آگیا ہے۔

مزید :

بزنس -