اسلام آباد ہائیکورٹ نے غیر مسلم بن کر شراب فروشی کو جائز قرار دے دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے غیر مسلم بن کر شراب فروشی کو جائز قرار دے دیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے غیر مسلم بن کر شراب فروشی کو جائز قرار دے دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (آن لائن) اسلام آباد ہائیورٹ کے جج جسٹس نورالحق قریشی نے دو مسلمانوں کی طرف سے قادیانی ظاہر کرکے شراب کی فروخت کا لائسنس حاصل کرنے کو جائز قرار دیتے ہوئے کسٹمز حکام کو دونوں افراد کے خلاف درج کیا گیا مقدمہ خارج کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ جمعرات کو جسٹس نورالحق قریشی نے اس مقدمہ کی سماعت کی۔

مزید :

اسلام آباد -