شیخ رشید کو آئندہ کونسلر بھی نہیں بننے دیں گے : عابد شیر علی

شیخ رشید کو آئندہ کونسلر بھی نہیں بننے دیں گے : عابد شیر علی
شیخ رشید کو آئندہ کونسلر بھی نہیں بننے دیں گے : عابد شیر علی

  



راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ شیخ رشید کو آئندہ کونسلر بھی نہیں بننے دیں گے ۔

نیو نیوز کے مطابق راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ نواز نے ہمیشہ عوامی مسائل حل کرنے کی کوشش کی ، رائیونڈ مارچ ہو یا کچھ اور مخالفین کا منصوبہ کامیاب نہیں ہونے دیں گے ۔

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

ان کا کہنا تھا کہ سی پیک منصوبہ بھی مسلم لیگ نوا ز ہی پورا کریگی اور بجلی کے بحران کا خاتمہ بھی ہم ہی کریں گے تاہم سیاسی مخالفین احتجاجی سیاست سے ترقی کا راستہ نہیں روک سکتے ۔

مزید : قومی


loading...