لیگی کارکنوں کا 100کبوتر اڑا کر عمران خان کو امن کا پیغام

لیگی کارکنوں کا 100کبوتر اڑا کر عمران خان کو امن کا پیغام
لیگی کارکنوں کا 100کبوتر اڑا کر عمران خان کو امن کا پیغام

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ویب ڈیسک) پہلے ڈنڈے، پھر بلے اور اب کبوتر ،لاہور میں نوازلیگ کے کارکنوں نے 100 کبوتر اڑا کر پاکستان تحریک انصاف اور عمران خان کو امن کا پیغام بھیج دیا۔پی ٹی آئی کے لیے مسلم لیگ ن کی قیادت کے نرم لہجے پر پارٹی رہنماﺅں اور کارکنوں کے لہجوں میں بھی مٹھاس آ گئی ہے۔ایم پی اے وحید گل کا کہنا ہے کہ احتجاج عمران خان کا جمہوری حق ہے، لیگی کارکن برداشت کا مظاہرہ کریں گے۔

مزید :

لاہور -