”دوسروں کے جرائم کا سراغ لگانے والا خود ملزموں کے کٹہرے میں آگیا“

”دوسروں کے جرائم کا سراغ لگانے والا خود ملزموں کے کٹہرے میں آگیا“
”دوسروں کے جرائم کا سراغ لگانے والا خود ملزموں کے کٹہرے میں آگیا“

  



لندن (ویب ڈیسک)پاکستانی کرکٹروں کیخلاف سپاٹ فکسنگ کے سکینڈل کو سامنے لانے والا پاکستانی نژاد برطانوی صحافی مظہر محمود خود لندن کی ایک عدالت میں ایک مقدمے کا سامنا کر رہا ہے۔ مظہر محمود پر الزام ہے کہ انہوں نے 2014میں گلوکارہ ٹلیسا کونٹوسٹاولوس کیخلاف مقدمے میں شہادتی بیان میں رد و بدل کی سازش کی تھی۔مظہر محمود اور ان کے ڈرائیور ایلن سمتھ نے انصاف کی راہ میں رکاوٹ ڈالنے کی سازش کرنے کے الزام سے انکار کیا ہے۔

مزید : کھیل


loading...