عمران خان نے دورہ ایبٹ آباد منسوخ کر دیا

عمران خان نے دورہ ایبٹ آباد منسوخ کر دیا
عمران خان نے دورہ ایبٹ آباد منسوخ کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے خراب موسم کے باعث ایبٹ آباد کادورہ منسوخ کر دیا ۔

نیو نیوز کے مطابق عمران خان نے ایبٹ آباد میں 130کے وی کے 2پاور پلانٹس کا افتتاح کرنا تھا تاہم خراب موسم کے باعث انہوں نے آج اپنا دورہ منسوخ کردیا ہے ۔
ان منصوبوں کا افتتاح اب پی ٹی آئی کے مقامی رہنما کریں گے ۔

مزید :

پشاور -