سندھ حکومت نے اسلحہ لائسنس کی تصدیق کی تاریخ میں 31 دسمبر تک توسیع کر دی

سندھ حکومت نے اسلحہ لائسنس کی تصدیق کی تاریخ میں 31 دسمبر تک توسیع کر دی
سندھ حکومت نے اسلحہ لائسنس کی تصدیق کی تاریخ میں 31 دسمبر تک توسیع کر دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ حکومت نے اسلحہ لائسنس کی تصدیق کی تاریخ میں 31 دسمبر تک توسیع کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق اسلحہ لائسنس کی تصدیق کی تاریخ میں توسیع وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی جانب سے کی گئی ہے اور محکمہ داخلہ سندھ نے اس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔

مزید :

کراچی -