شادی سے ایک رات قبل پارٹی میں بنائی گئی دلہن کی ایسی شرمناک ویڈیو سامنے آگئی کہ دلہے نے شادی ہی منسوخ کردی

شادی سے ایک رات قبل پارٹی میں بنائی گئی دلہن کی ایسی شرمناک ویڈیو سامنے آگئی ...
شادی سے ایک رات قبل پارٹی میں بنائی گئی دلہن کی ایسی شرمناک ویڈیو سامنے آگئی کہ دلہے نے شادی ہی منسوخ کردی

  



میکسیکو(مانیٹرنگ ڈیسک)میکسیکو میں خاتون کو شادی سے ایک روز پہلے”آزادی کی آخری رات“ کا جشن خاصا مہنگا پڑ گیا۔ڈیلی میل کے مطابق ایما علیسیا پاز نامی لڑکی نے دلہن بننے سے ایک روز پہلے دوستوں کے ساتھ ہلے گلے کا پروگرام بنایا جسے بطور سنگل لیڈی ”آزادی کی آخری رات“ قرار دیا۔

مزید پڑھیں : براڈ پٹ سے علیحدگی، انجلینا جولی کا دل پہلی بار نہیں ٹوٹ رہا ، جانئے اداکارہ کے سگے بھائی سمیت تمام لوگوں سے افیئرز کی تفصیلات سامنے آگئیں

ہوا کچھ یوں کہ پارٹی کے دوران شراب چلی تو ہوش چلے گئے،اسی دوران ایما نے ایک اجنبی سے بوس وکنار کیا جس کی فلم بن گئی۔ویڈیو سوشل میڈیا پر آئی اور وائرل ہوگئی ، پھر ایما کے دولہا تک بھی پہنچ گئی جس نے ایک ہی منظر دیکھ کر شادی سے”ناں“ کردی۔ویڈیو نے دولہے کے اہل خانہ کو بھی رشتے سے انکار پر مجبور کردیا۔

بعض رپورٹس کے مطابق معاملہ بڑھنے پر ایما نے خود شادی سے انکار کیا تاہم اس کی تصدیق نہیں ہوسکی۔سوشل میڈیا پر ویڈیو دیکھنے والوں کی جانب سے رد عمل کے اظہار کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

مزید : بین الاقوامی


loading...