جب بھی عدالت جاتے ہیں کالا بلا راستہ کاٹ دیتا ہے, دوست بکرا قربان کریں: رﺅف صدیقی

جب بھی عدالت جاتے ہیں کالا بلا راستہ کاٹ دیتا ہے, دوست بکرا قربان کریں: رﺅف ...
جب بھی عدالت جاتے ہیں کالا بلا راستہ کاٹ دیتا ہے, دوست بکرا قربان کریں: رﺅف صدیقی

  



کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما روف صدیقی نے کہا ہے کہ میں اور وسیم اختر جب بھی عدالت جاتے ہیں کالا بلا راستہ کاٹ دیتا ہے اور راستہ کاٹنے کی وجہ سے ہماری ضمانت نہیں ہوتی ۔

کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ دوستوں کو میری ضمانت کیلے بکرا قربان کرنا چاہئیے ، جیل میں شاعری بھی کر رہا ہوں او ایک کتاب بھی لکھوں گا جس کا نام قیدی نمبر 32اور 38ہو سکتا ہے ۔

انہوں نے کہا کہ میئر کراچی وسیم اختر اور میں ایک ہی جیل میں قید ہیں تاہم وسیم اختر کی باتیں سن کر وقت گزرجاتا ہے ۔

مزید : کراچی


loading...