ہیلری نے ٹی وی انٹرویو میں سوال کا جواب نہ دیکر میزبان کو بے مزہ کردیا

ہیلری نے ٹی وی انٹرویو میں سوال کا جواب نہ دیکر میزبان کو بے مزہ کردیا
ہیلری نے ٹی وی انٹرویو میں سوال کا جواب نہ دیکر میزبان کو بے مزہ کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

واشنگٹن(صباح نیوز)ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار ہیلری کلنٹن ای میل سے متعلق سوال کا کوئی جواب نہ دیکر ٹی وی میزبان کو بے مزہ کردیا۔ہیلری ہالی ووڈ اداکار زیک گیلی فیاناکِس کے ٹی وی شو میں مدعو تھیں۔ انٹرویو سے پہلے ٹی وی شو کی میزبان نے ہیلری سے غیر اہم سوال کیے تو ہیلری نے کوئی جواب نہ دیا۔ میزبان نے ای میل سے متعلق سوال کر کے پریشان کرنے کی کوشش کی تاہم ہیلری میزبان زیک کے جال میں نہ آئیں۔ان سے جب ایک اور سوال کیا گیا کہ ایک سیکرٹری کی حیثیت سے وہ بتائیں کہ اوباما کیسی کافی پسند کرتے ہیں،تو ہیلری کلنٹن نے حاضر دماغی سے جواب دیتے ہوئے کہاکہ کوئی نیا سوال پوچھیں۔