بارانی یونیورسٹی کے اساتذہ اور طلباءکا کوڑا کرکٹ سے بجلی پیدا کرنے کا کامیاب تجربہ

بارانی یونیورسٹی کے اساتذہ اور طلباءکا کوڑا کرکٹ سے بجلی پیدا کرنے کا کامیاب ...
بارانی یونیورسٹی کے اساتذہ اور طلباءکا کوڑا کرکٹ سے بجلی پیدا کرنے کا کامیاب تجربہ

  



اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی اساتذہ اور طلباءنے سستی بجلی پیدا کرنے کا کامیاب تجربہ کرتے ہوئے صرف 6 ماہ میں ملک سے توانائی بحران ختم کرنے کا دعویٰ کر دیا ہے۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق بارانی یونیورسٹی کے طلباءنے کوڑا کرکٹ سے بجلی اور گیس پیدا کرنے کا کامیاب تجربہ کیا ہے اور کہا ہے کہ وہ 6 ماہ میں بجلی کا بحران ختم کر دیں گے۔ یونیورسٹی کے وائس چانسلر کا کہنا ہے کہ مذکورہ طریقہ کار سے بجلی حاصل کرنے سے صارفین کے بجلی کے بلوں میں بھی 80 فیصد تک کمی آئے گی۔

مزید : بزنس


loading...