بھارت نے قبول کرلیا ‘اگر کسی نے نہیں کیا تو وہ میرا اپنا خاندان ہے: سنی لیون

بھارت نے قبول کرلیا ‘اگر کسی نے نہیں کیا تو وہ میرا اپنا خاندان ہے: سنی لیون
بھارت نے قبول کرلیا ‘اگر کسی نے نہیں کیا تو وہ میرا اپنا خاندان ہے: سنی لیون

  



ممبئی( آن لائن )بالی وڈ کی بے باک کینیڈین نڑاد اداکارہ سنی لیون نے کہاہے کہ انہیں بھارت میں سب نے قبول کرلیا ہے اگر کسی نے نہیں کیا تو وہ ان کا اپنا خاندان ہے۔اپنے ایک انٹرویو میں سنی لیون کہتی ہیں کہ ان کی زندگی کے کئی پہلو لوگ نہیں جانتے، ہر ایک کی زندگی میں کچھ ناخوشگوار چیزیں ہوتی ہیں اور ہمیں ان کے ساتھ ہی آگے بڑھنا پڑتا ہے، ایسا ہی کچھ میرے ساتھ بھی ہے۔میرے اپنے رشتے دار مجھے پسند نہیں کرتے مجھ سے بات کرنا بھی گوار ہ نہیں کرتے ،بھارت میں مجھے سب نے قبول کرلیا ہے اگر کسی نے نہیں کیا تو وہ میرا اپنا خاندان ہے جس کا مجھے ہمیشہ دکھ رہا ہے اور شاہد ساری زندگی رہے لیکن مجھے اب اکوئی پرواہ نہیں ان کا حق ہے وہ میرے بارے میں جو سوچیں جیسا سوچیں اب میرا بھائی میرا شوہر اور اس کے گھر والے ہی میرے خاندان ہیں جو ہر اچھے برے وقت میں میرے ساتھ ہوتے ہیں ۔

پاکستانی طلباء نے ایک ایسی چیز سے بجلی بنالی جو ہر گھر سے روزانہ آپ باہر پھینکتے ہیں‎، تفصیلات کیلئے یہاں کلک کریں۔

مزید : تفریح


loading...